Thursday, October 20, 2011

Mohabbat in islam

As salamu allaiqum
Bohat se ahsa log ha jo mohobbat kar beth ta ha laken wo islam k bonyade asool nahi janta k islam unko kya taleem deta ha . islam jo ha nikah karna ki taleem deta ha.islam non mahram se dosti yaare ki ijazat nahi deta . agar apko kohi larki ya orate passand ate ha or apko us se mohabbat ho jate ha to app us se nikkah kareen . Allah talah quran pak main irshad farmate ha
3اور اگر تم یتیم لڑکیوں سے بے انصافی کرنے سے ڈرتے ہوتوجوعورتیں تمہیں پسند آئیں ان میں سے دو دو تین تین چار چار سے نکاح کر لو اگر تمہیں خطرہ ہو کہ انصاف نہ کر سکو گے تو پھر ایک ہی سے نکاح کرو جو لونڈی تمہارے ملک میں ہو وہی سہی یہ طریقہ بے انصافی سے بچنے کے لیے زیادہ قریب ہے
Surah nisa verse number 3
Jab apko kohi larki ya orate passand a jahe to app us ko shahde ka pegam pocuhae .Allah tala quran pak main farmate ha
(4) اورتم پر اس میں گناہ نہیں ہے کہ ان عورتوں کو اشارہ سے پیغام نکاح دو اور یا تم اسے اپنے دل میں چھپاؤ الله جانتاہے کہ تمہیں ان عورتوں کا خیال پیدا ہو گا لیکن مخفی طور پر ان سے نکاح کا وعدہ نہ کرو مگر یہ کہ قاعدہ کے مطابق کوئی بات کہو اورجب تک معیاد نوشتہ پوری نہ ہو اس وقت تک نکاح کا قصد بھی نہ کرو اور جان لو کہ الله جانتا ہے جو کچھ تمہارے دلو ں میں ہے پس اس سے ڈرتے رہو اور جان لو الله بڑا بخشنے والا بردبار ہے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #235)
Allah ka rasool salal laho allai wasalam ny farmaya ha
Shahde karna k liya insane anpa jore main 4 cheeze deakta ha
1 khoobsorate
2 maal
3 khandan
4 acha amal

dua main yaad rakheya ga
amel soname
amel_soname@yahoo.com

Kya non mahram se dosti friend ship,love karna jahiz ha

As salamu allaiqum
Allah tala ny na mehram se doste yaare karna se mana kiya ha laken ajkal log bohat shoq se larkio se doste karte ha or yaha tak larkia be larko se bohat shoq se doste karte ha yeah shaitani kam ha . shaitan chata ha k log Allah ka khelaf jahe laken log phir be nahi samjhta doste yaare karna k liya mana ha quran pak main

وَمَن لَّمْ يَسْتَطِعْ مِنكُمْ طَوْلًا أَن يَنكِحَ الْمُحْصَنَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ فَمِن مَّا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُم مِّن فَتَيَاتِكُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ۚ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِإِيمَانِكُم ۚ بَعْضُكُم مِّن بَعْضٍ ۚ فَانكِحُوهُنَّ بِإِذْنِ أَهْلِهِنَّ وَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ مُحْصَنَاتٍ غَيْرَ مُسَافِحَاتٍ وَلَا مُتَّخِذَاتِ أَخْدَانٍ ۚ فَإِذَا أُحْصِنَّ فَإِنْ أَتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنَاتِ مِنَ الْعَذَابِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ لِمَنْ خَشِيَ الْعَنَتَ مِنكُمْ ۚ وَأَن تَصْبِرُوا خَيْرٌ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
اور جو کوئی تم میں سے اس بات کی طاقت نہ رکھے کہ خاندانی مسلمان عورتیں نکاح میں لائے تو تمہاری ان لونڈیو ں میں سے کسی سے نکاح کر لے جو تمہارے قبضے میں ہوں اور ایماندار بھی ہوں اور الله تمہارے ایمانو ں کا حال خوب جانتا ہے تم آپس میں ایک ہو لہذا ان کے مالکوں کی اجازت سے ان سے نکاح کر لو اور دستور کے موافق ان کے مہر دے دو در آنحالیکہ نکاح میں آنے والیاں ہو ں آزاد شہوت رانیاں کرنے والیاں نہ ہوں اور نہ چھپی یاری کرنے والیاں پھر جب وہ قید نکاح میں آجائیں پھر اگر بے حیائی کا کام کریں تو ان پرآدھی سزاہے جو خاندانی عورتوں پر مقرر کی گئی ہے یہ سہولت اس کیلئے ہے جوکوئی تم سے تکلیف میں پڑنے سے دڑےاور صبر کروتو تمہارےحق میں بہتر ہے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے
surah an nisa verse 25
Islam is baat ki ijazat he nahi data ka non mahram se dosti ,friendship ki jahe . yeah kam karna islam ka khilaf ha .
Allah talah quran pak main farmate ha

30
ایمان والوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہ نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کو بھی محفوظ رکھیں یہ ان کے لیے بہت پاکیزہہے بے شک الله جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں 31اور ایمان والیوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظتکریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے اوراپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں اوراپنیزینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے خاوندوں پر یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ یا اپنے بھائیوں یا بھتیجوں یا بھانجوں پر یا اپنی عورتوں پریا اپنے غلاموں پر یا ان خدمت گاروں پر جنہیں عورت کی حاجت نہیں یا ان لڑکوں پر جو عورتوں کی پردہ کی چیزوں سے واقفنہیں اور اپنے پاؤں زمین پر زور سے نہ ماریں کہ ان کا مخفی زیور معلوم ہوجائے اوراے مسلمانو تم سب الله کے سامنے توبہ کروتاکہ تم نجات پاؤ
Surah nor verse number 30,31
59اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں پر نقاب ڈالا کریں یہ اس سے زیادہ قریبہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے
Surah al ahzab verse number 59

اے
ایمان والو نبی کے گھروں میں داخل نہ ہو مگر اس وقت کہ تمہیں کھانے کےلئے اجازت دی جائے نہ اس کی تیاری کا انتظامکرتے ہوئے لیکن جب تمہیں بلایا جائے تب داخل ہو پھر جب تم کھا چکو تو اٹھ کر چلے جاؤ اور باتوں کے لیے جم کر نہ بیٹھو کیوںکہ اس سے نبی کو تکلیف پہنچتی ہے اور وہ تم سے شرم کرتا ہے اور حق بات کہنے سے الله شرم نہیں کرتا اور جب نبی کیبیویوں سے کوئی چیز مانگو تو پردہ کے باہر سے مانگا کرو اس میں تمہارے اوران کے دلوں کے لیے بہت پاکیزگی ہے اورتمہارے لیے جائز نہیں کہ تم رسول الله کو ایذا دو اور نہ یہ کہ تم اپ کی بیویوں سے آپ کے بعد کبھی بھی نکاح کرو بے شک یہ اللهکےنزدیک بڑا گناہ ہے
Surah al ahzab verse number 53
32اور زنا کے قریب نہ جاؤ بے شک وہ بے حیائی ہے اور بری راہ ہے
Surah al isra verse number 32
Hadees pak main ha
Hazrate jabir razi Allah talah anho bin Abdullah se rewayat ha k main na rasool Allah salal laho allai wasalam se na mahram orate per achanak nazar par jana k motaliq hakum daryaft kiya to mujha rasool pak salal laho allai wasalam na hokum deya k foran nazar hata loon

dua main yaad rakheya ga
amel soname
amel_soname@yahoo.com

Kya shahde se pehla sex karna allow ha islam main

AS salamu allaiqum
Kya shahde se pehla male ya female apious main sex kar sakte ha . is ka jaweb yeah ha her gezz nahi . islam is baat ki ijazat he nahi deta ka log yeah kam kareen .Allah tala quran pak main irshad farmate ha
21اے ایمان والو شیطان کے قدموں پر نہ چلو اورجو کوئی شیطان کے قدموں پرچلے گا سو وہ تو اسے بے حیائی اور بری باتیں ہی بتائے گا اوراگر تم پر الله کا فضل اوراس کی رحمت نہ ہوتی تو تم میں سے کوئی کبھی بھی پاک صاف نہ ہوتا اورلیکن الله جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے اور الله سننے والا جاننے والا ہے
An-Noor, Chapter #24, Verse #21)
268شیطان تمہیں تنگدستی کا وعدہ دیتا ہے اور بے حیائی کا حکم کرتا ہے اور الله تمہیں اپنی بخشش اور فضل کا وعدہ دیتا ہے اور الله بہت کشائش کرنے والا سب کچھ جاننے والا ہے
Surah bakarah verse number 68
5اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں
Al-Mumenoon, Chapter #23, Verse #5)
30ایمان والوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہ نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کو بھی محفوظ رکھیں یہ ان کے لیے بہت پاکیزہ ہے بے شک الله جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں
, An-Noor, Chapter #24, Verse #30)
(1) اور زنا کے قریب نہ جاؤ بے شک وہ بے حیائی ہے اور بری راہ ہے
( سورة الإسراء , Al-Isra, Chapter #17, Verse #32)

dua main yaad rakheya ga
amel soname
amel_soname@yahoo.com

Ahsa log jo shahde se pehla zina kar betha unko kya karna chaheya

As salamu allaiqum
Bohat se ahsa log ha jo shade se pehla ha sex karleta ha . kuch log to jan bojh kar karte ha or bohat he kam ahsa log ha jinn ko itni maloomat nahi hote . bar hall jinn logo se galti ho jahe unko allah talah se mafi mangni chaheya q k Allah talah nihayat meharban or raham karna wala ha or gonaho ko bakash na wala ha .ajj ka dor main larkia bohat se larko ki baato main ah jate ha or wo unko shahde ka vada kar ka pasa leta ha or unka sath sex karte ha kahi kahi to ahse larkiya ha jinn ka sath larke pyar ka khel or shahde ka vada kar ka khoob sex kar rahe ha akhir main natija yeah hota ha k larka bhag jata ha or kohi shadi wadi nahi karte or larkia bewakuf ban jate ha . mujha bohat se letters mosal howa ha is hawala se ka larko ny larkio ko bewakuf banaya sex kiya or shahde ba nahi ki . ahsa log 1 dafa nahi belka kahi kahi mahina tak sex karte ha or shade ka wada karte rehta ha or apni majboreya batate rehta ha laken kohi shade wadi nahi karte . bohat se ahsa letters mujha mila ha jinn main larkiya dosare larko se shade nahi karna chate wo apna lover se he karna chate ha shade .q k wo yeah beyan karte ha ka hum apni izat kho choka ha Ahsa logo ka bare main Allah tala quran pak main farmate ha
26ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتو ں کے لیے ہیں او رپاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیںاور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے ہیں وہ لوگ اس سے پاک ہیں جو یہ کہتے ہیں ا ن کے لیے بخشش اورعزت کی روزی ہے
Surah nor verse number 26
Abb is gonah ko khatam karna ka sirf yehe hall ha Allah tala se mafi . yani Allah talah se sucha dil se mafi manga q k Allah tala nihayat meharban or maaf karna wala ha
Allah talah quran pak main farmate ha
16اور تم میں سے جو دو مرد وہی بدکاری کریں تو ان کو تکلیف دو پھر اگر وہ توبہ کریں اور اپنی اصلاح کرلیں تو انہیں چھوڑ دوبےشک الله توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
Surah nisa verse number 16
Ahse tamam larkia or larke jin ko pyar ho jahe wo shahde kareen q k shaitan insan ko bohat ahgah tak poucha deta ha is liya shahde karna se wohi cheez halal ho jate ha or gonah be nahi hota is liya barahe mehar bani shahde karna ko passand kareen girlfriend bana ny ko nahi

dua main yaad rakheya ga
amel soname
amel_soname@yahoo.com